*پریشان نہ ہوں اگر کوئی آپ کے بارے میں برا بھلا کہتا ہے۔ وہ اپنے اچھے اعمال آپکے برے اعمال سے بدل رہے ہیں یعنی آپکے برے اعمال ان کے نیک اعمال کی جگہ لے رہے ہیں ، انہیں ایک مسکراہٹ دیں اور برا بھلا کہنے دیں ، کیوں کہ قیامت کے دن صرف ایک بات معنی رکھے گی کہ آپ کے پاس کتنے اچھے اعمال ہوں گے اور کچھ نہیں❤۔*
0 Comments
don'"t use spam comments